Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، گھر کی دیوار گرنے سے تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ، گھر کی دیوار گرنے سے تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی

مظفرگڑھ 5 اگست(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 05 اگست2019ء) ریسکیو زرائع کے مطابق مظفرگڑھ شاہجمال روڈ پر بستی جمال والا کے قریب گھر کی دیوار گرنے سے تین خواتین سمیت چار افراد شدید زخمی ہو گئے۔
زرائع کے مطابق دیوار بوسیدہ اور بہت پرانی ہونے کی وجہ سے گری۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 مظفرگڑھ کی ایمبولینس نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں کو موقع پر ہی ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال مظفرگڑھ منتقل کر دیا۔

Loading...