Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، ڈی پی سی کے انعقاد میں تاخیر، اہلکار منتظر

مظفرگڑھ، ڈی پی سی کے انعقاد میں تاخیر، اہلکار منتظر

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 جنوری2019ء) ڈیرہ غازی خان ڈویژن بھر کی پولیس میں تعینات اے ایس آئیز اور محررز کی پروموشن کے لئے گزشتہ 4 ماہ سے محکمانہ پروموشن کمیٹی کا انعقاد نہ ہو سکا، جس کی وجہ سے ترقی کے منتظر اہلکار سخت مضطرب ہیں۔ریجنل پولیس آفیسر ڈی جی خان عمر شیخ نے تاحال ڈی پی سی کا اجلاس طلب نہیں کیا ہے۔ ان حلقوں نے آر پی او سے فوری ڈی پی سی بلانے اور ترقی دینے کی اپیل کی ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: