Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ بار میں فخرالدین جی ابراہیم کے انتقال پر یوم سوگ منایا گیا

مظفرگڑھ، ڈسٹرکٹ بار میں فخرالدین جی ابراہیم کے انتقال پر یوم سوگ منایا گیا

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 جنوری2020ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ نے بدھ کے روز معروف قانون دان فخرالدین جی ابراہیم کے انتقال پر یوم سوگ منایا۔وکلاء نے عدالتی کام اور مقدمات کی پیروی نہیں کی۔ اس موقع پر بار عہدے داران نے مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا۔

Loading...
%d bloggers like this: