Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، پیٹرول ڈلواتے ہوئے موٹرسائیکل رکشا لوڈر میں آگ لگ گئی

مظفرگڑھ، پیٹرول ڈلواتے ہوئے موٹرسائیکل رکشا لوڈر میں آگ لگ گئی

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 12 جون2020ء) مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں بائی پاس پر پیٹرول پمپ پر پیٹرول ڈلواتے ہوئے موٹرسائیکل رکشا لوڈر میں آگ لگ گئی جسے لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بجھا دیا تاہم حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

Loading...
%d bloggers like this: