Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، نوجوان کے مبینہ قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش، مقتول کی والدہ کی درخواست پر زمیندار کے خلاف مقدمہ درج

مظفرگڑھ، نوجوان کے مبینہ قتل کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش، مقتول کی والدہ کی درخواست پر زمیندار کے خلاف مقدمہ درج

پولیس نے پوسٹمارٹم کرانے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی۔ پولیس زرائع کے مطابق مقتول کے جسم اور گردن پر شدید تشدد کے نشانات پائے گئے۔ حسنین بیوہ ماں کا اکلوتا بیٹا تھا۔ تشدد کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، ملزم تاحال گرفتار نہیں ہو سکا۔

Loading...
%d bloggers like this: