Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، نوجوان شاعر خلیل مرزا کا پہلا شعری مجموعہ “محبت بولتی ہے ” کی تقریب رونمائی کل ہو گی

مظفرگڑھ، نوجوان شاعر خلیل مرزا کا پہلا شعری مجموعہ “محبت بولتی ہے ” کی تقریب رونمائی کل ہو گی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 08 اپریل2019ء) مظفرگڑھ کے نوجوان شاعر خلیل مرزا کا پہلا شعری مجموعہ “محبت بولتی ہے ” کی تقریب رونمائی آج (9اپریل بروز منگل کو) گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول ملتان گلگشت کالونی میں شام 6بجے ہوگی۔تقریب رونمائی کے ساتھ ہی شاعر کے اعزاز میں محفل مشاعرہ بھی منعقد ہوگی، جس میں پنجاب بھر کے شعراء کرام شرکت فرمائیں گے۔
Loading...
%d bloggers like this: