Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، ملک رضا ربانی کھر کی سیکرٹری ایری گیشن سے ملاقات

مظفرگڑھ، ملک رضا ربانی کھر کی سیکرٹری ایری گیشن سے ملاقات

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) ملک رضا ربانی کھر رکن قومی اسمبلی حلقہ این اے 183 مظفرگڑھ نے حلقہ کی نہروں کی بھل صفائی کیلئے سیکرٹری ایری گیشن سے لاہور میں ملاقات کی جس پر سیکرٹری ایری گیشن نے ایکسین کوٹ ادو کو حلقہ NA183 کی نہروں کی بھل صفائی مہم جو اپریل سے مئی تک کے دوران ہر صورت مکمل کیا جانا چاہیے احکامات جاری کئے، حلقہ این اے 183 کی نہروں کی بھل صفائی ، بحالی موگا جات ، مرمت بحالی کے کام کا آغاز ہو چکا ہے جو کہ سلسلہ وار 2 مراحل میں منصفانہ ٹینڈر کے بعد محکمہ ایری گیشن کی نگرانی میں کیا جارہا ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: