Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، فیاض پارک کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام شروع

مظفرگڑھ، فیاض پارک کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام شروع

مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 27 جولائی2019ء) مظفرگڑھ شہر کے مرکز میں واقع اکلوتے پارک فیاض پارک کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا گیا، شہر کے اکلوتے تفریحی پارک کی زبوں حالی پر شہریوں کے مسلسل احتجاج اور میڈیا میں خبریں شائع ہونے پر انتظامیہ نے پارک کی بحالی اور تزئین وآرائش کا فیصلہ کیا اور پارک کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام پی ایچ اے ملتان کے سپرد کر دیا جس نے پارک کی بحالی اور تزئین و آرائش کا کام شروع کر دیا ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: