Home / News / مظفرگڑھ، علی پور میں ٹرالر اور مسافر بس میں تصادم ،تین خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ،16 زخمی

مظفرگڑھ، علی پور میں ٹرالر اور مسافر بس میں تصادم ،تین خواتین سمیت پانچ افراد جاں بحق ،16 زخمی

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔10 اگست ۔2016ء ) مظفرگڑھ کی تحصیل میں ٹرالر اور مسافر بس کے درمیان کے نتیجے میں تین خواتین سمیت پانچ افراد  جبکہ16 زخمی ہوگئے،زخمیوں میں کئی کی حالت تشویشناک ہے،ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے ۔ کے مطابق تحصیل میں ہیڈ پنجند کے مقام پر تیزرفتار بس سامنے سے آنے والے ٹریلر سے ٹکراگئی۔ادثے میں ایک ہی خاندان کی 3 خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں جبکہ 16 افراد زخمی ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ ہوگئی اور حادثے میں جاں بحق اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیوہسپتال منتقل کردیا گیا۔ہسپتال زرائع کے مطابق کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہیں۔جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت نہیں ہوسکی ۔ بس کراچی سے پشاور جارہی تھی۔زخمیوں کو تحصیل ہسپتال علی پور منتقل کردیاگیاہے۔

Loading...
%d bloggers like this: