Home / News / مظفرگڑھ، علی پور میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے دوبچے جاں بحق

مظفرگڑھ، علی پور میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے دوبچے جاں بحق

مظفرگڑھ۔ 3 ستمبر(مطفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کی تحصیل میں زہریلا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 2 بچے ہو گئے۔
تفصیل کے مطابق متاثرہ بچے کے علاقے پکا گھلواں سے کندائی اپنے رشتے داروں سے ملنے گئے ہوئے تھے وہاں دودھ پینے سے 4 بچوں کی حالت خراب ہو گئی، جنہیں تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال علی پور لایا گیا، جہاں 2 بچے دم توڑ گئے اور ایک بچے کی حالت نازک ہے، جسے طبی امداد دی جا رہی ہے۔ ہونے والے بچوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ متاثرہ بچوں کی عمریں 3 سے 6 سال بتائی جا رہی ہیں۔ علاقہ نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: