Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، ضلع بھر میں ریسکیو جوان ایمبولینسز، ریسکیو محافظوں نے اپنے فرائض سر انجام دیئے

مظفرگڑھ، ضلع بھر میں ریسکیو جوان ایمبولینسز، ریسکیو محافظوں نے اپنے فرائض سر انجام دیئے

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 مئی2019ء) ریسکیو ذرائع کے مطابق یوم شہادت علی کے موقع پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر محمد ارشاد الحق کی ذیر نگرانی ریسکیو 1122 کیطرف سے کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ضلع بھر میں ہونے والی مجالسِ اور جلوسوں کو میڈیکل کور مہیا کرنے کے لیے ریسکیو پوسٹ قائم کر دی گئیتھیں۔پولیس ذرائع کے مطابق یوم علی کے موقع پر ضلع بھر میں 10 سے زائد مجالس منعقد کی گئیں۔ضلع بھر میں ریسکیو جوان ایمبولینسز، اور ریسکیو محافظوں نے اپنے فرائض سر انجام دیئے۔

Loading...
%d bloggers like this: