Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، ضلع بھر میں اشتہاری مجرمان کی گرفتاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

مظفرگڑھ، ضلع بھر میں اشتہاری مجرمان کی گرفتاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ کی ہدایت پر ضلع بھر میں سماج دشمن عناصر اور اشتہاری مجرمان کی گرفتاریوں کے خلاف کریک ڈاؤن۔

ایس ایچ او تھانہ کندائی نے کچہ کے علاقے میں اشتہاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ان کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا اور اقدام قتل کے مقدمات میں مطلوب 4 خطرناک اشتہاری مجرمان کو گرفتار کر لیا جو گزشتہ 3 سالوں سے دریائے سندھ اور چناب کے کچے کے علاقوں میں روپوش تھیگرفتار اشتہاریوں میں سردار علی شاہ،غلام جعفر،رحمت علی اور سید شہزاد شامل ہیں پولیس ترجمان کے مطابق ڈی پی او ندیم عباس کی ہدائت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف مہم جاری ر ہے گی۔

Loading...
%d bloggers like this: