Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، شک کی بنیاد پر خاوند نے بیوی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا، مقدمہ درج

مظفرگڑھ، شک کی بنیاد پر خاوند نے بیوی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا، مقدمہ درج

مظفرگڑھ مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 اگست2019ء) روہیلانوالی میں شک کی بنیاد پر خاوند نے اپنی بیوی کو چھری کے وار کر کے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق مقتولہ شازیہ 4 بچوں کی ماں تھی ملزم غلام مرتضیٰ نے بیٹی کو بچانے کیلئے آنے والی ساس کو بھی چھری کے وار کر کے شدید زخمی کر دیا۔
ملزم واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گیا۔روہیلانوالی پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

Loading...