Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، شادی والے گھر میں ایملی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

مظفرگڑھ، شادی والے گھر میں ایملی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 28 نومبر2018ء) مظفرگڑھ میں پولیس نے شادی والے گھر میں ایملی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کر لیا۔ایس ایچ او تھانہ سٹی عبدالکریم نے شادی کی تقریب پر چھاپہ مارا تو کوئی خاتون پولیس اہلکار ساتھ نہ تھی اور مرد اہلکار خواتین کو گرفتار کر کے لے گئے، واقعہ کی کوریج کرنے پر ایس ایچ او عبدالکریم سیخ پا ہوگئے اور ویڈیو بنانے والے صحافی سے موبائل فون چھیننے کی کوشش کی۔ پولیس نے گرفتار 3 خواتین سمیت 10 سے زائد افراد کے خلاف ایمپلی فائر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
Loading...
%d bloggers like this: