مظفرگڑھ، زمین تنازعہ پر فائرنگ۔ 2افراد زخمی

مظفرگڑھ ( مظفرگڑھ ڈاٹ ستی ۔ 27 جولائی2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید کے نزدیک چک 586 میں رقبے کے تنازعہ پر دو گروپوں میں تصادم ایک گروپ کی فائرنگ سے دوسرے گروپ کے 2 افراد شدید زخمی ھو گئے زخمیوں کو تحصیل ھیڈکوارٹر ھسپتال کوٹ ادو منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد زخمیوں کو نشتر ھسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ھے لڑنے والے دونوں گروپ آپس میں قریبی رشتے دار بتائے جاتے ھیں تھانہ چوک سرور شہید پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش اور قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے ۔