Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بصیرہ اللہ بخش سہرانی انتقال کر گئے

مظفرگڑھ، ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بصیرہ اللہ بخش سہرانی انتقال کر گئے

مظفرگڑھ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 17 اپریل2019ء) ڈپٹی اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب رضاء اللہ سہرانی اور آڈٹ آفیسر ثناء اللہ سہرانی کے والد اور ریٹائرڈ پرنسپل گورنمنٹ ہائی سکول بصیرہ(مظفرگڑھ) اللہ بخش سہرانی انتقال کر گئے، جن کی نماز جنازہ بستی گانموں والہ، چوک گودر مظفرگڑھ، ڈیرہ غازی خان روڈ میں ادا کی گئی۔
Loading...
%d bloggers like this: