Home / News / مظفرگڑھ، دائرہ دین پناہ میں پولیس کی کاروائی، اشتہاری مجرم گرفتار

مظفرگڑھ، دائرہ دین پناہ میں پولیس کی کاروائی، اشتہاری مجرم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 30 جنوری2020ء) مظفرگڑھ کے نواحی قصبے دائرہ دین پناہ میں  کی ایک اور کامیاب کاروائی ٹاپ ٹین کا اشتہاری مجرم گرفتار،جرائم پیشہ عناصر کا قلع قمع کرنے کیلئیے تمام تر توانیّاں صرف کر رہے ہیں، مظفرگڑھ ندیم عباس کی ہدایات کی روشنی اور ڈی ایس پی اعجاز بخاری کی سربراہی میں ایس ایچ او دائرہ دین پناہ اور انکی ٹیم کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کامیاب کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے اے ایس آء عرفان فیض نے ٹاپ ٹین کا مجرم اشتہاری قیس بولہ کو گرفتار کر لیا ہے مجرم اشتہاری ڈکیتی ، پولیس مقابلہ سمیت مختلف مقدمات میں مطلوب تھا۔.
Loading...
%d bloggers like this: