Home / News / مظفرگڑھ، حالات سے تنگ آ کر ایک شخص کی خودکشی

مظفرگڑھ، حالات سے تنگ آ کر ایک شخص کی خودکشی

مظفرگڑھ ستمبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 2 ستمبر2019ء) مظفرگڑھ کے قریبی علاقے چوک سرور شہید میں خودکشی کا ایک اور واقعہ پیش آیا جہاں عبدالرحمٰن نامی شخص نے خودکشی کر لی۔

چک نمبر 537 کے رہائشی نے حالات سے تنگ آ کر خودکشی کر لی، پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کر دی۔ واضح رہے کہ چوک سرور شہید میں خودکشی کا کل یہ دوسرا واقعہ تھا۔ اس سے چند گھنٹے قبل 4 بچوں کی 25 سالہ ماں نے خاوند سے جھگڑے پر خودکشی کر لی تھی۔

Loading...