Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں، دو منشیات فروش گرفتار،شراب و چرس کی بھاری مقدار برآمد

مظفرگڑھ، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں، دو منشیات فروش گرفتار،شراب و چرس کی بھاری مقدار برآمد

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 جون2020ء) تھانہ سٹی پولیس مظفرگزھ کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑی کارروائیاں، دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے شراب و چرس کی بھاری مقدار برآمد کر لیگئی۔تفصیل کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفرگڑھ ملک خرم کھر کی قیادت میں کارروائیاں کرتے ہوئے سب انسپکٹر محمد بلال چانڈیہ، سب انسپکٹر عبدالباسط نے پولیس ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے منشیات فروش ریاض احمد کو گرفتار کر ک1260 گرام چرس، محمد اجمل کو گرفتار کر کے 30 لیٹر شراب برآمد کرلی۔
Loading...
%d bloggers like this: