Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، تیز رفتار کار الٹ گئی ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

مظفرگڑھ، تیز رفتار کار الٹ گئی ، ایک شخص جاں بحق ، ایک زخمی

مظفرگڑھ۔ 31 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2018ء) چوک سرورشہید دروغہ اڈا کے قریب تیز رفتار کار ڈرائیور سے بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔زخمی اور نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کرکاروائی کی ، عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔
Loading...
%d bloggers like this: