وزیر اعظم آزادکشمیر کا سابق ایڈمنسٹریٹر ٹائون کمیٹی دھیرکوٹ راجہ آزادخان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار

مظفرآباد۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 31 دسمبر2018ء) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدرخان نے سابق ایڈمنسٹریٹر ٹائون کمیٹی دھیرکوٹ راجہ آزادخان کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں وزیر اعظم نے مرحوم کے بلندی درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔