مظفرگڑھ، تھانہ سنانواں پولیس کی کارروائی، اشتہاری ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2019ء) تھانہ سنانواں پولیس کی کارروائی، پولیس ترجمان کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سنانواں اکبر چانڈیہ نے پالیس ٹیم کے ھمراہ اے کیٹیگری کا اشتہاری ملزم گرفتار کر لیا ہے، اشتہاری ملزم فاروق پر اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ راہزنی کی متعدد وارداتیں کرنے کا الزام ہے۔