Home / News / مظفرگڑھ، تھانہ سرور شہید کے علاقوں میں پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والوں اداروں کا گرینڈ سرچ آپریشن

مظفرگڑھ، تھانہ سرور شہید کے علاقوں میں پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والوں اداروں کا گرینڈ سرچ آپریشن

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 06 اگست209ء) تھانہ سرور شہید کے علاقوں میں و دیگر قانون نافذ کرنے والوں اداروں کا گرینڈ سرچ آپریشن، سرچ آپریشن ڈی ایس کوٹ ادو منور خان بزدار کی سربراہی میں ناصر آباد، داروغہ اڈہ، خان والا، سٹی ایریاز میں کیا گیا، سرچ آپریشن میں مختلف علاقوں سے 9 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے جدید آٹو کیٹک رائفل، بندوق، 8 پستول اور 500 زندہ راؤند بھی برامد کرا لئے گئے، سرچ آپریشن میں 60 افراد کی بائیو میٹرک تصدیق، 0 گھروں کی چیکنگ بھی کی گئی، سرچ آپریشن میں 00 ضلع پولیس، لیڈیز فورس، ایلیٹ فورس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے شرکت کی، ڈی پی او صادق علی ڈوگر کی ہدایات پر گرینڈ سرچ آپریشنز کا سلسلہ ضلع بھر میں جاری رہیگا۔

Loading...