Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ، بااثر افراد کا غریب کاشتکار کے رقبہ کو جانے والے راستے پر قبضہ

مظفرگڑھ، بااثر افراد کا غریب کاشتکار کے رقبہ کو جانے والے راستے پر قبضہ

اس نے کہا کہ قبضہ مافیا اس کی اراضی پر قبضہ کرنا چاہتا ہے۔ متاثرہ شخص نے وزیراعلیٰ پنجاب، کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن اور ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سے سرکاری راستہ فوری طور پر واگزار کرانے اور قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی اپیل کی ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: