Home / News / مظفرگڑھ، اسسٹنٹ کمشنر کا خان گڑھ کا دورہ، محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ

مظفرگڑھ، اسسٹنٹ کمشنر کا خان گڑھ کا دورہ، محرم الحرام کے جلوسوں کے روٹس کا معائنہ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 14 اگست2020ء) اسسٹنٹ کمشنر مظفرگڑھ رانا شعیب نے مظفرگڑھ کے نواحی قصبہ خان گڑھ کا دورہ کیا اور کے سلسلہ میں جلوسوں کے روٹس کا معائنہ کیا۔

ٹاون کمیٹی کا عملہ بھی اس موقع پر ان کے ہمراہ تھا۔ انہوں نے آستانہ کربلا، آستانہ کفرچٹ، آستانہ گل شاہ، آستانہ مہدی شاہ اور راستوں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے ٹاون کمیٹی خانگڑھ کے سینیٹیشن انچارج یامین گل کو جلوسوں کے روٹس اور امام بارگاہوں کے راستوں پر صفائی کے انتظامات بہتر کرنے کی ہدایت کی۔

Loading...
%d bloggers like this: