مظفرگڑھ،نامعلوم چور تالے توڑ کر سٹور سے ادویات لے گئے

مظفرگڑھ۔ 21 اکتوبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اکتوبر2019ء) نامعلوم چور تالے توڑ کر سٹور سے ادویات لے گئے۔تفصیل کے مطابق محمد اسلم نے بنے والا پر میڈیکل سٹور بنایا ھوا ھے گذشتہ رات نا معلوم چورون نے تالے توڑ کر سٹور مین موجود ادویات،نقدی،قیمتی موبائیل لے گئے۔خان گڑھ پولیس کو متاثرہ نے درخواست دے دی ہے۔