Breaking News
Home / News / مظفرگڑھ،عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات سے پاک کرنے کا عمل تیزی سے شروع

مظفرگڑھ،عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات سے پاک کرنے کا عمل تیزی سے شروع

مظفرگڑھ ۔ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 اپریل2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ غازی محمد صلاح الدین کی ہدایات پر پولیس نے ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے والی رکاوٹوں کو ہٹانے اور عوامی گزرگاہوں کو تجاوزات سے پاک کرنے کا عمل تیزی سے شروع کر رکھا ہے ایس ایچ او تھانہ سول لائنز فرحان کریم نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کچہری چوک اور جھنگ موڑ روڈز پر موجود ریڑھی بانوں اور مزید تمام رکاوٹوں کو ہٹاکر شا ہراؤں کو کشادہ کر دیا پولیس کے جوانوں نے عوامی گزرگاہوں پر کسی کو کھڑا ہو کر رکاوٹیں ڈالنے اور ٹریفک کی روانی متاثر کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہارکیا ہے ۔

Loading...
%d bloggers like this: