Breaking News
Home / News / شہریوں نے بدنام زمانہ ڈگیت گینگ’’ پرہاڑ ‘‘ کے تین ارکان کر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

شہریوں نے بدنام زمانہ ڈگیت گینگ’’ پرہاڑ ‘‘ کے تین ارکان کر پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 14 دسمبر2018ء) ڈکیتی کی واردارت کے دوران شہریوں نے بدنام زمانہ ڈگیت گینگ’’ پرہاڑ ‘‘ کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔تھانہ جتوئی کے علاقہ میں پرہاڑ گینگ کے تین ارکان منیر عرف منیرا ،شہزاد مجن عرف مجنی مظہر پرہار شہری سے موٹر سائیکل چھیننے کی کوشش کر رہے تھے کہ شور شرابا پر شہری موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے تینوں ملزمان کو پکڑ کر ایس ایچ او تھانہ جتوئی عابد شریف خان گبول کے حوالے کر دئیے ملزمان اس سے پہلے بھی ڈکیتی کی وارداتیں کر چکے ہیں ملزمان کے خلاف پہلے بھی تھانہ جتوئی میں ڈکیتی کے مقدمات درج ہیں، اس کے علاوہ تھانہ صدر علی پور ،تھانہ سٹی علی پور، تھانہ لیاقت پور ،تھانہ خیر پور سادات میں بھی مقدمات درج ہیں،جتوئی پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی

Loading...
%d bloggers like this: