مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 27 جولائی2019ء) سیشن کورٹ مظفرگڑھ کے اہلکار کی موٹر سائیکل احاطہ کچہری سے چوری کر لیا گیا۔
اہلکار سیشن کورٹ محمد طارق نے اپنی موٹر سائیکل حسب معمول علاقہ مجسٹریٹ کورٹ کے گیٹ کے سامنے احاطہ کچہری مظفرگڑھ میں کھڑی کی چھٹی کے بعد گھر جانے کے لئے موٹر سائیکل اٹھانے گیا تو بائیک چوری ہو چکی تھی. سٹی پولیس نے کارروائی شروع کر دی۔
Next Post