Breaking News
Home / News / سیشن کورٹ مظفرگڑھ نے معصوم بچی سے زیادتی کی ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانیکی سزا سنا دی

سیشن کورٹ مظفرگڑھ نے معصوم بچی سے زیادتی کی ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانیکی سزا سنا دی

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 مارچ2020ء) سیشن کورٹ مظفرگڑھ نے معصوم بچی سے زیادتی کی ملزم کو عمر قید اور 50 ہزار جرمانیکی سزا سنا دی ,مجرم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرلیا گیا.تفصیل کے مطابق تھانہ خان گڑھ کیعلاقے چمرووالی کیرہا?شی کمال بھٹی کی معصوم بچی مسماة ( ح )کو میں زوار حسین نامی شخص نے کماد کے کھیت میں لے جا کر زبردستی زیادتی کانشانہ بنایا اور بے ہوش ہونے پر بچی کو چھوڑ کر بھاگ گیا تھا .ملزم کیخلاف مقدمہ درج ہوا میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگ?ی اسکے باوجود  نے ملزم سے بھاری رشوت لیکر اسے گرفتار نہ کیا بلکہ بااثر افراد کے دبا? پر اسے مقدمہ میں بے گناہ قرار دے دیا تھا متاثرہ والد نے سیشن کورٹ میں استغاثہ دا?ر کیا عدالت نے دوران سماعت ملزم زوار حسین پر جرم ثابت ہونے پر اسیعمرقید اور 50ہزار جرمانہ اور عدم ادا?یگی جرمانہ کی صورت میں مزیدچھ ماہ قید کی سزا سنادی جس پر مجرم کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرکے جیل بھجوادیا گیا متاثرہ والد کمال بھٹی نے عدالتی فیصلہ کو حق ق سچ کی فتح قرار دیا شکرانے کے نوافل ادا ک? اور بتلایا کہ مجھے پولیس نیانصاف سے محروم کیا.جبکہ سات سال بعد عدالت نے انصاف فراھم کردیا۔

Loading...
%d bloggers like this: