Breaking News
Home / News / سنئیر صحافی اصغر پتافی کے جواں سال بیٹے کا انتقال،

سنئیر صحافی اصغر پتافی کے جواں سال بیٹے کا انتقال،

مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 27 دسمبر2018ء) سنئیر صحافی، روزنامہ اوصاف کے ڈپٹی بیورو چیف حاجی محمد اصغر پتافی کا جوان سال بیٹا زبیر اصغر پتافی انتقال کرگیا.اس کی نمازہ جنازہ موضع واں پتافی میں ادا کی گئی۔جس میں صحافیوں سمیت ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے شرکت کی.صدر ساؤتھ پنجاب یونین آف جرنلسٹس رانا امجد علی امجد, صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ریجنل یونین آف جرنلسٹ رضوان الحسن قریشی نے ان سے اظہار تعزیت کیا ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: