Breaking News
Home / News / سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرنے والاشخص ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے حکم پر گرفتار،پختہ دکانیں گرانے کا حکم

سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرنے والاشخص ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ کے حکم پر گرفتار،پختہ دکانیں گرانے کا حکم

مظفرگڑھ۔ ( مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 18 مئی2020ء) ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ امجد شعیب ترین نے مظفرگڑھ کے نواحی قصبے رنگ پور میں سرکاری اراضی پر غیر قانونی قبضہ کرکے دوکانیں تعمیر کرنے کی عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ناجائزقبضہ کرنے والے بشیر احمد کو گرفتار کروا کر غیر قانونی پختہ دکانیں گرانے کا حکم دے دیا ہے۔
Loading...
%d bloggers like this: