Breaking News
Home / News / ریلوے انجن کی زد میں آکر موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور جاں بحق

ریلوے انجن کی زد میں آکر موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور جاں بحق

مظفر گڑھ۔25 مارچ(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 25 مارچ2017ء) ریلوے انجن کی زد میں آکر موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کیمطابق سنانواں میں نالہ سردار کے قریب پٹری کراس کرتے ہوئے موٹرسائیکل رکشہ ٹرین انجن کی زد میں آگیا جس کے باعث رکشہ پر سوار ڈرائیوراللہ ڈتہ ولد اللہ بخش موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔اہل علاقہ نے ریسکیو 1122کی مدد سے ڈرائیور کی لاش کو ہسپتال منتقل کیا۔پولیس نے قانونی کاروائی شروع کردی ہے۔

Loading...
%d bloggers like this: