Breaking News
Home / News / دوکان کی چھت گر نے سی5 مزدور ملبے تلے دب گئے

دوکان کی چھت گر نے سی5 مزدور ملبے تلے دب گئے

مظفرگڑھ۔11 دسمبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 دسمبر2018ء) علی پور میں تحصیل روڈ پر جبار شوز سٹور کی دوران مرمتی کام ,دوکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجہ میں کام کرنے والی5 مزدور ملبے کے نیچے دب گئے، ایک مزدور ناصر کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں اور زخمی حالت میں ریسکیو 1122 نے علی پور ہسپتال منتقل کردیا، ملبے کے نیچے آنے سے دیگر مزدور معمولی زخمی ہوئے۔

Loading...
%d bloggers like this: