Home / News / تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کچل دیا

تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار کچل دیا

مظفرگڑھ۔ مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی ۔ 03 اکتوبر2020ء)مظفرگڑھ کے نواحی علاقے چوک سرورشہید میں روڈ پر تیزرفتار ٹرک نے موٹرسائیکل کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوار نادر نامی نوجوان موقع پر ہو گیا۔

ٹرک ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ ے نے لاش ہسپتال منتقل کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔

Loading...
%d bloggers like this: