Breaking News
Home / News / تھل جیپ ریلی اور شرکاء کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے

تھل جیپ ریلی اور شرکاء کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے

مظفر گڑھ۔4نومبر(مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 04 نومبر2016ء)ڈی سی او مظفرگڑھ شوکت علی نے کہا ہے کہ تھل جیپ ریلی اور شرکاء کو سکیورٹی فراہم کرنے کیلئے فول پروف انتظامات کئے گئے ہیں٬ جس کیلئے محکمہ پولیس کے افسران ٬ اہلکاروں اورقومی رضا کاروں کے خدمات لی گئی ہیں٬ انہوں نے کہا کہ کسی بھی سطح پر بھی کسی کام کیلئے کسی سکول کے طلباء کو طلب نہیں کیا گیا اور نہ ہی کسی محکمہ تعلیم کے افسران کو اس کیلئے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔

Loading...
%d bloggers like this: