Breaking News
Home / News / باپ نے پسند کی شادی کرنے سے باز نہ آنے والی بیٹی کو قتل کر دیا

باپ نے پسند کی شادی کرنے سے باز نہ آنے والی بیٹی کو قتل کر دیا

مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 21 اپریل2017ء) سنانواں مظفر گڑھ میں باپ کی مبینہ فائرنگ سے بیٹی ہلاک ہو گئی۔ پولیس کے مطابق لڑکی باپ کی مرضی کیخلاف شادی کر رہی تھی ،ْباپ نے  کو خودکشی کا رنگ دینے کی کوشش کی۔مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں باپ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

Loading...
%d bloggers like this: