Breaking News
Home / News / ایس پی محکمانہ احتساب بیورو ملتان کی ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ کو انکوئری کیلئے پیش ہونیکی آخری وارننگ

ایس پی محکمانہ احتساب بیورو ملتان کی ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ کو انکوئری کیلئے پیش ہونیکی آخری وارننگ

مظفرگڑھ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی  ۔ 23 جولائی2019ء) ایس پی محکمانہ احتساب بیورو ملتان نے انکوائری میں پیش نہ ہونے پر ایس ایچ او تھانہ خان گڑھ نصراللہ بابر پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں آخری موقع دیتے ہوئی29 جولائی کو ہر صورت پیش ہونے کا حکم جاری کردیا ہے۔
واضح رہے کہ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب نے درخواست دینے کی رنجش پر میڈیا کلب خان گڑھ کے چیئرمین شفیق الرحمن قریشی کی جھوٹے مقدمہ میں گرفتاری و ریمانڈ لیکر اسے جیل بجھوائے جانے کے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او خان گڑھ کیخلاف انکوائرری وکارروائی کیلئے ایس پی محکمانہ احتساب بیورو ملتان رانا محمد اجمل کو انکوائری افسر مقرر کیا تھا۔

Loading...
%d bloggers like this: