انٹرکالجیٹ گرلز ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ،گرلز کالج مظفرگڑھ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

مظفرگڑھ 6 نومبر(مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 06 نومبر2019ء) انٹرکالجیٹ گرلز ٹیبل ٹینس چیمپئین شپ کے مقابلوں میں گرلز کالج مظفرگڑھ نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے ۔

انٹرکالجیئٹ گرلز ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلوں کا گرلز کالج تحصیل جام پور میں انعقاد ھوا جس میں گرلز کالج مظفرگڑھ کی وریشہ،نور بی بی اور سارہ نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے ۔