Home / News / Urdu News / اسٹرابری نے موسم بہار کا اعلان کردیا

اسٹرابری نے موسم بہار کا اعلان کردیا

مظفرگڑھ میں اسٹرابری نے موسم بہار کی آمد کی نوید سنادی ۔ دریائے چناب کے اطراف کاشت کی گئی اسٹرابری پک کرتیار ہوگئی جسے بیرون ممالک بھی بے حد پسند کیا جاتا ہے۔ شیراز بشیر کی رپورٹ کی رپورٹ دیکھیے۔

 
 

Source: SAMAA Urdu

Loading...