مظفر گڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔26مارچ۔2013ء) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفر گڑھ نے ہائی کورٹ بنچ ڈیرہ غازی خان کے قیام کیلئے فوری اقدامات کیلئے منگل کو پورا دن ہڑتال کرکے مکمل عدالتی بائی کاٹ کیا۔ وکلاء کی ہڑتال کے باعث سینکڑوں مقدمات کی سماعت ملتوی کردی گئی۔