مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) ڈسٹرکٹ بار مظفرگڑھ کے وکلاء نے الگ تنظیمی گروپ قائداعظم لائرز فورم مظفرگڑھ کے نام سے بنا لیا، جس کے چئیرمین ساجد حسین بخاری ایڈووکیٹ، صدر ملک زاہد کبیر کھاکھی، جنرل سیکرٹری شہزاد خان دستی، نائب صدر قیصر عباس چانڈیہ، سیکرٹری اطلاعات ملک اقبال فرید منتخب ہوگئے، جبکہ کیو ایل ایف کے ارکان میں مظہر حسین دستی ایڈووکیٹ، ملک معظم، عبدالرشید خان دستی، ملک محمد یسین، ملک امجد منظور نوناری، شہیر احمد دستی، محمد یوسف دستی، میاں طیب قریشی، ملک امام بخش ملانہ، خواجہ سنان نذر اور دیگر شامل ہیں۔
Prev Post