مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اپریل2019ء) چیئرمین اینٹی کرپشن کمیٹی پنجاب بار کونسل میاں فیض علی ایڈووکیٹ نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کی اینٹی کرپشن کمیٹی کے نامزد چیئرمین راؤ محمد یاسر مجید ایڈووکیٹ, ملک محمد یسین وائس چیئرمین, اور عبدالغفور کبڑا اور راؤ محمد عبداللہ ایڈووکیٹ کے بطور ممبران کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔ڈویڑنل چیئرمین رانا محمد فیصل ایڈووکیٹ نے ایک تقریب میں انہیں نوٹیفیکیشن دیا۔