مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 نومبر2019ء) پیپلز پارٹی مظفر گڑھ کا قافلہ ضلعی جنرل سیکرٹری ملک مظہر پہوڑ ایڈووکیٹ کی قیادت میں مظفرآباد آزاد کشمیر روانہ ہو گیا30 نومبر کو یوم تاسیس کے جلسہ عام میں شرکت کرینگے،وفد میں حاجی عبدالحمید، زاہد خان. میاں سلیمان چھجڑہ،جان محمد پہوڑاعجازجمالی ،شوکت رند، مصطفی جمالی. میر سیفل پہوڑ ودیگر پارٹی کارکنان شامل ہیں
Prev Post