مظفرگڑھ ۔ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 09 اکتوبر2019ء) مظفرگڑھ میں بھی ڈینگی وائرس نے اپنے پنجے گاڑھ لیے، ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈینگی بخار کے حوالے سے 55 مریض لائے گئی. جن میں سے 15 مریض میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جبکہ تین مریض ڈینگی بخار میں مبتلا ہسپتال میں زیر علاج بھی ہیں۔اس حوالے سے ضلعی صدر ہسپتال مظفرگڑھ کے ڈاکٹر ریاض نے بتایا کہ مریضوں کا علاج جاری ہے۔