مظفرگڑھ،خواتین کی رقم میں ناجائز کٹوتی پر ریٹیلر کے خلاف کارروائی، مقدمہ درج

مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 20 اگست2022ء) خواتین کی رقم میں ناجائز کٹوتی پر ریٹیلر کے خلاف کارروائی، مقدمہ درج ۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام تحصیل کوٹ ادو کے مطابق خالد کھکھ نامی ریٹیلر لوکیشن توڑ کر کھکھ موڑ پر خواتین کو پیسے نکال کر دے رہا تھا۔

خالد نے رقیہ نامی عورت کے پیسوں سے 2700 روپے کٹوتی کر لی اور خدیجہ نامی عورت کے 14 ہزار میں سے 12ہزار کٹوتی کر لی۔