مظفرگڑھ (مظفرگڑھ ڈاٹ سٹی۔ 23 ستمبر2022ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوٹ ادو نے شہری کی درخواست پر سابق ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔
کوٹ ادو کے شہری شہزاد رند نے سید شبیر رضوی ایڈووکیٹ اور احسان خان بزدار ایڈووکیٹ کے ذریعے عدالت میں درخواست دائر کی تھی کہ سابق ایس ایچ او تھانہ صدر کوٹ ادو محی الدین نے 25 مئی کو