مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مئی2019ء) ڈی پی او مظفرگڑھ صادق علی ڈوگر کی ہدایت پر ڈی ایس پی سٹی سرکل ناصر نواز کا سبزی منڈی کا دورہ، ڈی ایس پی او سبزی منڈی میں فروخت کیئے جانے والے پھل اور سبزی کے ریٹس اور کوالٹی کا جائزہ لیا، سبزی منڈی میں ریٹ اور کوالٹی کا جائزہ لینے سے رمضان بازاروں میں فراہم کی جانے والی سہولیات کو زیادہ سے زیادہ عوام تک پہنچانے میں مدد ملے گی۔
Next Post