مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 11 مئی2019ء)ریسکیو 1122 ایمرجنسی سروس مظفرگڑھ کی واٹر سرچ ٹیم نے گزشتہ روز ڈوبنے والی بچی کی نعش تلاش کر کے لواحقین کے حوالے کر دی۔یاد رہے کہ مظفرگڑھ علی پور روڈ پر دین پور کی بستی شیخ والا کے قریب دریائے چناب میں گزشتہ شام 7 سالہ عدیلہ بنت ھاشم کنارے پر کھیلتے ہوئے پاؤں سلپ ہونے سے دریا میں ڈوب گئی تھی۔
Prev Post