مظفرگڑھ (مظفر گڑھ ڈاٹ سٹی۔ 29 مئی2019ء) جعلی کرنل کی درخواست ضمانت مسترد، علاقہ مجسٹریٹ مظفرگڑھ ثاقب فاروق نے تھانہ سول لائن مظفرگڑھ میں درج جعلی کرنل کیس میں شہریوں کو لوٹنے والے نوسرباز عامر ناصر کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کر دی. ملزم نے ضمانت کی استدعا کرتے ہوئے اس پر لگائے گئے الزامات کو بے بنیاد قرار دیا تھا�